پولیس کے مطابق مقتولین میں محمود شفیع اور اس کا بیٹا تصور شامل ہیں،مقتولین پر 2021ء میں تھانہ سبزہ زار میں قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا، دوہرے قتل کا واقعہ بظاہر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے،پولیس نفری اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، شواہد اکٹھے کر لئے گئے۔مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے پولیس نے مزید تحقیقات جاری شروع کر دی ہیں۔
ڈیفنس،رائفل رینج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، باپ، بیٹا قتل
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment