پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان اور 32 سالہ نصراللّٰہ کے نام سے ہوئی۔پولیس دونوں ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جا رہی تھی کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔
چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان ہلاک
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment