پی این این: نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی ملاقات کل ہوگی، راجا ریاض کی مصروفیت کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی۔
نگراں وزیراعظم کے نام کے معاملے پر آج وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان ہونیوالی ملاقات ملتوی کردی گئی۔