ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری 2023ء کے حتمی نتائج خلافِ توقع اور 22 مئی تک کے اعدادوشمار سے مختلف آئے ہیں۔ مردم شماری میں اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کی شہری آبادی میں کمی جبکہ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مردم شماری کے حتمی نتائج: کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment