دوسری جنگ عظیم ختم ہوئے چند سال گذر چکے تھے کہ یورپ کے دور دراز جنگلی محاذ سے ایک ایسا فوجی زندہ ملا جو اب بھی جرمن فوجوں کے انتظار میں اپنے کمانڈر کے حکم پر ڈیوٹی دے رہا تھا اسےپتہ ہی نہیں تھا کہ جنگ ختم ہوچکی وہ اب بھی اپنی ڈیوٹی پر جنگلی پھل پھول کھا کر زندہ تھا ۔
سراج الحق ، پراجیکٹ عمران کا خاموش مجاہد
Leave a comment