چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا تھا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کو متاثرہ بچی کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت کی ہے ۔ مالکان نے کمسن بچی کو گلدان ٹوٹنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ مالکان نے بچی پر تشدد کے بعد سر کے بال مونڈھ دیئے۔پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے والے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ تشدد کا سکار کمسن گھریلو ملازمہ کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
ایک اور کمسن گھریلوملازمہ پر تشدد،سر کےبال مونڈھ دیے گئے
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment