دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ میں میچز کس وقت شروع ہوں گے، اس حوالے سے شیڈول سامنے آ گیا۔ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوں گے۔ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا۔
ایشیا کپ کے میچز کتنے بجے شروع ہونگے؟
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment