رپورٹ کے مطابق 25 سال سے کم عمر خواتین مبینہ زیادتی کا نشانہ بنیں،سب سے زیادہ واقعات کینٹ اور صدر ڈویژن میں رپورٹ ہوئے،بیشتر ملزمان پولیس کی گرفت سے باہر ہیں،رواں برس کے پہلے 7 ماہ میں 170 سے زائد زیادتی کے واقعات ہوئے جن کے بیشتر ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے۔
زیادتی کے واقعات میں اضافہ, لاہور میں گزشتہ 7 ماہ میں 170 سے زائد مقدمات درج
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment