ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو گلبرگ لاہور سے گرفتار کیا گیا، ملزم جیان لی یانگ پاکستان میں آن لائن لون ایپ کےذریعے فراڈکرنیوالوں کاسربراہ ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش سینکڑوں لوگوں سے فراڈ کا اعتراف کیا، ملزم نے بہت سے پاکستانی شہریوں کواپنے پاس کام کیلئےملازم رکھا ہوا تھا۔ ملزم10ماہ سے پاکستان میں یہ کام کر رہا تھا۔ آن لائن لون ایپ کے ذریعے شہری کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے انہیں بلیک میل کیاجاتاتھا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، آن لائن لون ایپ کے ذریعے فراڈکرنیوالاغیرملکی …
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment