دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر نکولس پورن پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی نےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر نکولس پورن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائدکیا ہے۔نکولس پورن نے اتوار کو ویسٹ انڈیز کے شہر گیانا میں بھارت کے خلاف کھیلےگئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں امپائرز پر تنقیدکی تھی۔
بھارت کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویسٹ انڈین کرکٹر پر جرمانہ عائد
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment