چنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین چیمپیئنزٹرافی کھیلنے کیلئے بھارت کے شہر چنئی میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللہ شدید بیمار ہو گئے ، انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
ایشین چیمپیئنزٹرافی ؛ بھارت کے شہر چنئی میں پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللہ شدید بیمار، ہسپتال داخل
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment