آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت کی جانب سے رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔
آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باعث رواں مالی سال بجلی صارفین کے لیے بھاری ثابت ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔