Businessانٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینصحت

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کا "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد، درجنوں اقسام کے آموں کی نمائش

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستانی آموں کو متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں کے لوگوں میں متعارف کروانے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے "مینگو فیسٹیول" کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگوں نے بھی شرکت کی- پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے ملٹی پرپز ہال اور سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی جبکہ آم فروخت کے لئے بھی رکھے گئے تھے- Pause Unmute Remaining Time -8:39 Unibots.com "مینگو فیسٹیول" میں شریک ہزاروں لوگوں کی تفریح طبع کے لئے مختلف قسم کے تفریحی پروگرام رکھے گئے تھے- بڑی سکرین پر لوگوں کو لائیو پروگرام دکھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا- خواتین اور بچوں کی دل چسپی کے لیے بھی مختلف النوع مصروفیا ت موجود تھیں- آموں کی فروخت کے ساتھ ساتھ، گارمنٹس کی سیل، مصنوعی جیولری، کھانے پینے کی اشیاء، اور دیگر چیزوں کے سٹال بھی موجود تھے- ممکنہ بارشیں : مریم نواز کا پنجاب بھرکی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم،اربن فلڈنگ کا خدشہ "مینگو فیسٹیول" میں پاکستانی کمیونٹی کے نعیم رسول، محمد اشفاق، ثمینہ ناصر، چوہدری ناصر محمود، عاشق نواز، خادم حسین، عظیم ڈار، زاہد حسین، محمد عمران، اقبال داؤد، شبیر مرچنٹ، سید سلیم اختر، محمد نظام، عائشہ نظام ، ابو بکرامتیاز، راجہ امجد کبیر، ا اشتیاق احمد اور شفیق الرحمن کے علاوہ کثیر تعداد میں فیمیلز نے شرکت کی-

دبئی (پاک نیوز) پاکستانی آموں کو متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے علاوہ دیگر ملکوں کے لوگوں میں متعارف کروانے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگوں نے بھی شرکت کی- پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے ملٹی پرپز ہال اور سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی جبکہ آم فروخت کے لئے بھی رکھے گئے تھے-

"مینگو فیسٹیول” میں شریک ہزاروں لوگوں کی تفریح طبع کے لئے مختلف قسم کے تفریحی پروگرام رکھے گئے تھے- بڑی سکرین پر لوگوں کو لائیو پروگرام دکھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا- خواتین اور بچوں کی دل چسپی کے لیے بھی مختلف النوع مصروفیا ت موجود تھیں- آموں کی فروخت کے ساتھ ساتھ، گارمنٹس کی سیل، مصنوعی جیولری، کھانے پینے کی اشیاء، اور دیگر چیزوں کے سٹال بھی موجود تھے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے