ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ ٹور پر بنگلہ دیش پہنچ گئی، جہاں پر پہلے ہی روز اسے پدما برج پر لے جایا گیا، وہاں آفیشل فوٹو سیشن ہوا، آج ٹرافی صبح سے 12 بجے تک نیشنل سٹیڈیم میں نمائش کیلئے رکھی جائے گی۔
کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی بنگلہ دیش پہنچ گئی، پدما برج پر رونمائی
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment