کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکہ منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ کر امریکہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جہاں وہ مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلتے نظر آئیں گے۔
فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہہ کر امریکہ میں مستقبل بنانے کا فیصلہ کرلیا
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment