پاکستان میں اس وقت ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 262 روپے ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل 253 روپے کا ہے۔ گذشتہ ایک سال میں تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں۔
روسی خام تیل کی درآمد سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو پائیں گی؟
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment