ملزمہ سومیہ عاصم نے خصوصی ٹیم کے سامنے ہ صرف جرم سے انکار کردیا ہے بلکہ یہ دعویٰ کیا ہے کہ مسلسل کئی ہفتوں تک جانوروں سے بدتر تشدد کا نشانہ بننے والی کم سن بچی رضوانہ اس کے گھر پر ملازمت ہی نہیں کرتی تھی۔ نہ ہی کام کرتی تھی بلکہ بچی کو ہم نے تربیت کے لیے رکھا ہوا تھا۔ ملزمہ سومیہ عاصم نے دعویٰ کیا کہ اس نے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے سبب بری طرح زخمی بچی رضوانہ کی والدہ کو اب تک جو ساٹھ ہزار روپے بھیجے وہ تو امداد کے طور پر بھیجے تھے۔
رضوانہ تشدد کیس، جج کی بیوی نے تفتیش میں حیران کن بیان دے دیا
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment