تفصیلات کے مطابق سیکنڈ سیکرٹری منیر احمد کی جانب سے متعلقہ افسران کو حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ رشوت طلب کرنے کے واقعہ پرممبرکسٹمزآپریشن زیبا ہائی اظہر نے کسٹم اہلکار کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد کلکٹر کسٹمز مہرین نسیم کی ہدایات پر ڈپٹی کلکٹر راجہ بلال نے محکمہ انکوئری کا آغاز کیا تھا۔
رشوت طلب کرنے کا معاملہ، کسٹمز انسپکٹر کو بڑی سزا سنادی گئی
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment