[ad_1]
ترکیہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری کے ثمرات آنے لگے۔
صدر رجب طیب اردوان کے دورہ سعودیہ کے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے اور ترکیہ سے سعودی عرب کو برآمدت میں 630 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے۔
تعلقات میں بہتری کے بعد سرمایہ کاروان اور کاروباری حضرات کا اعتماد بڑھا جس سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی۔
دونوں ممالک کے دوران رواں سال جنوری سے جولائی تک ریکارڈ تجارتی سودے ہوئے اور ترکیہ سے سعودیہ کو برآمد 1.2 بلین ڈالرز سے تجاوز کر گئیں۔
رواں سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران ترکیہ سے سعودیہ کو برآمدت 630 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1 ارب 256 ملین ڈالر ہو گئیں۔
ترکیہ سے سعودیہ کو سب سے زیادہ قالین سازی کے شعبے میں برآمدات ہوئیں جس میں ریکارڈ 168 ملین سے زائد ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
Feedback
[ad_2]
Supply hyperlink