پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں غلام مرتضیٰ عرف ببلو،بابر اور ساجد شامل ہیں، ملزمان ڈکیتی،سنیچنگ اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ملزمان سے2 پستول و گولیاں،25 ہزار نقدی،5موبائل فونز برآمد کرلیا گیا ہے۔
پولیس کی کارروائی،3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment