کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر راشد خان پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے دستیاب ہوں گے۔
پاک افغان ون ڈے سیریز : راشد خان کی شمولیت کے حوالے سے خبر آگئی
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment