ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی پاکستان سے میچ کو سخت امتحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف سے مقابلہ ہمیشہ ہی ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے،گرین شرٹس کو مات دینے کیلیے ٹیم کو غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑے گی،ہماری کوشش ہوگی کہ بڑے میچ کا اضافی دباؤ نہ لیتے ہوئے اپنے گیم پلان کے مطابق صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے کامیابی حاصل کریں۔
ورلڈ کپ میں پاکستان سے مقابلے پر بھارتی کپتان روہت شرما کا بیان
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment