لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی اور بتایا کہ ایک مرتبہ میں نے ان سے کہا کہ مجھے ایک چیز میں مسئلہ ہو رہا ہے، انہوں نے اپنی بیٹنگ چھوڑی اور مجھے کہا آؤ پریکٹس کرتے ہیں۔
محمد حارث نے بابر اعظم کی عاجزی کا قصہ سنا دیا
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment