لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر پہلی بار روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز میں اِن ایکشن دیکھائی دیں گے۔
شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی کرکٹ میں دوبارہ واپسی ، مزید عالمی کھلاڑی بھی میدان آباد کرنے کو تیار
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment