پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ جیل میں بی کلاس نہ دینے کا قانون چیئرمین پی ٹی آئی نے خود بنایا تھا، وہ خود مانیٹر کرتے تھے کہ قید میں ن لیگ قیادت کو کوئی سہولت نہ ملے۔
’جیل میں بی کلاس نہ دینے کا قانون عمران خان نے خود بنایا تھا‘
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment