کراچی(ڈیلی پاکستان لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 45 لاکھ ماہانہ تنخواہ کی پیشکش کو کم قرار دے دیا۔
تنخواہ میں اضافے کی پیشکش سے بابر اعظم کو کتنے لاکھ ڈالر کا نقصان ہو گا؟ راشد لطیف نے بتا دیا
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment