کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث نے کہا ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی ٹیم میں بڑے لڑکے تھے، ہم بڑے تھے تو ہم نے توبھارت سے نہیں کہا تھا نہ کہ چھوٹے بچے لے کر آؤ’۔
بھارت سے جیت کے بعد پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا ناقدین کو کرارا جواب
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment