وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیاست دان سیاست کریں، ہم نے آمروں کے خلاف احتجاج میں بھی ریڈلائن کراس نہیں کی، سلیکٹڈ وزیراعظم کو عدم اعتماد کے ذریعے نکالا، ہمیں ایسی اپوزیشن ملی جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے، اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرانے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے۔
اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرانے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے، بلاول بھٹو
You Might Also Like
Pak News
Leave a comment